Loading Events

« All Events

  • This event has passed.

ماہانہ اجتماع ستمبر

September 16 @ 4:00 pm - September 17 @ 10:00 am

ان شاء اللہ آئندہ ماہانہ اجتماع ۱۶؍ ستمبر بروز ہفتہ پشاور خانقاہ میں منعقد ہوگا۔بیان مغرب کی نماز کے بعد ہوگا۔

ادارہ کی عمارت نہر کے کنارے آفریدی گڑھی پر واقع ہے۔ یہ جگہ پشاور صدر سے باڑہ روڈ پر آئیں تو کسٹم چوک جہاں پر ہوائی اڈے کی چار دیواری ختم ہو جاتی ہے وہاں سے دائیں ہاتھ کو مڑیں ، آگے جا کر سڑکیں دو ہو جاتی ہیں،ایک ہوائی اڈے کی دیوار کے ساتھ جاتی ہے دوسری نہر کے کنارے ۔ نہر کے کنارے آتے ہوئے تقریباً ایک کلو میٹر فاصلے پر بالکل نہر کے کنارے ادارہ واقع ہے۔ اگر جمرود روڈ سے آئیں تو سپین جماعت کی مغربی دیوار کے ساتھ مڑ جائیں اورسیدھا آتے جائیں تو پٹڑی پار کر کے نہر تک پہنچ جائیں گے۔ یہاں سے بائیں مڑ جائیں اور باڑہ روڈ کی طرف چلیں تقریباً دو کلومیٹر پر ہے۔ادارہ میں آنے والے مہمانوں کا قیام طعام کا بندوبست ہے، بسترہ اپنا ساتھ لانا ہوتا ہے۔

Details

Start:
September 16 @ 4:00 pm
End:
September 17 @ 10:00 am
Event Category:
Website:
http://www.darwaish.org

Venue

خانقاہ اشرفیہ عزیزیہ
Afridi Garhi
Peshawar, Khyber Pakhtoonkhwa Pakistan
+ Google Map
Website:
http://darwaish.org/wp/contactus/

Organizer

ادارہ اشرفیہ عزیزیہ|درویش‎
Website:
http://www.darwaish.org

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

© (2017)-۲۰۱۷ جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔
ادارۂ عزیزیہ اشرفیہ

Translate »