Loading Events

« All Events

  • This event has passed.

سالانہ اعتکاف

June 5 @ 5:00 pm - June 14 @ 5:00 pm

رمضان کا سنت اعتکاف ۵ جون منگل کا دن گزر کر بدھ کی رات کو پشاور خانقاہ میں شروع ہوگا۔اپنی اور اپنے ساتھیوں کی آمد کی اطلاع دے کر اپنی جگہ مخصوص کروائیں۔

ملنے کا پتہ
ادارہ کی عمارت نہر کے کنارے آفریدی گڑھی پر واقع ہے۔ یہ جگہ پشاور صدر سے باڑہ روڈ پر آئیں تو کسٹم چوک جہاں پر ہوائی اڈے کی چار دیواری ختم ہو جاتی ہے وہاں سے دائیں ہاتھ کو مڑیں ، آگے جا کر سڑکیں دو ہو جاتی ہیں،ایک ہوائی اڈے کی دیوار کے ساتھ جاتی ہے دوسری نہر کے کنارے ۔ نہر کے کنارے آتے ہوئے تقریباً ایک کلو میٹر فاصلے پر بالکل نہر کے کنارے ادارہ واقع ہے۔ اگر جمرود روڈ سے آئیں تو سپین جماعت کی مغربی دیوار کے ساتھ مڑ جائیں اورسیدھا آتے جائیں تو پٹڑی پار کر کے نہر تک پہنچ جائیں گے۔ یہاں سے بائیں مڑ جائیں اور باڑہ روڈ کی طرف چلیں تقریباً دو کلومیٹر پر ہے۔ادارہ میں آنے والے مہمانوں کا قیام طعام کا بندوبست ہے۔
نمبر:031390551030

Details

Start:
June 5 @ 5:00 pm
End:
June 14 @ 5:00 pm
Event Category:
Website:
http://www.darwaish.org/contactus/

Venue

خانقاہ اشرفیہ عزیزیہ
Afridi Garhi
Peshawar, Khyber Pakhtoonkhwa Pakistan
+ Google Map
Website:
http://darwaish.org/wp/contactus/

Organizer

ادارہ اشرفیہ عزیزیہ|درویش‎
Website:
http://www.darwaish.org

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

© (2018)-۲۰۱۸ جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔
ادارۂ عزیزیہ اشرفیہ

Translate »