ملفوظاتِ شیخ

29 September 2015
Comments: 0

وارداتِ قلبیہ

: وارداتِ قلبیہ فرمایا کہ قرآن میں انسانوں کو تین گروہوں میں تقسیم کیا گیا، ایک تو نافرمان ہیں جس کو اصحاب الشمال کہا گیا ہے اور ایک عام مسلمان جو اخلاص کے ساتھ دین پر عمل پیرا ہوں ان کو اصحاب الیمین اور صالحین کہا جاتا ہے اور اس سے آگے بڑھ کر پھر […]


29 September 2015
Comments: 1

ﷲ والے بزرگ کی کرامت

ﷲ والے بزرگ کی کرامت فرمایا کہ ہمارے گاؤں کی ایک محترم خاتون تھیں، اُن کے لئے میں نے 1995ء میں حجِ بدل کیاتھا۔ انھوں نے پیغام بھیجا کہ ڈاکٹر فدا سے کہو کہ تیاری کرے اور میرا حجِ بدل کرے۔ اُن کے گردے ناکارہ ہو گئے تھے اور کرانک رینل فیلیر کی مریضہ تھیں۔ […]

Translate »