حضرت مولانا اشرف سلیمانیؒ

 

 

سوانح حضرت مولانا اشرف سلیمانیؒ | مرد درویش

خاندانی حالات

حضرت مولاناؒ   کی پیدائش پشاور شہرکے محلہ مقرب خان میں محمد اکبر خان صاحب کے ہاں ۱۹۲۵ ء میں ہوئی۔ جومومند قبیلہ سے تعلق رکھتے تھے۔ قبیلہ مومند پشاوراور مضافات پشاور میں آباد ہے۔ یہ قبیلہ پٹھا نوں کی دینداری ، جفا کشی ، سادہ مزاجی، بہادری اور مہمان نوازی کی روایات کا بدرجۂ ا تم حامل ہے۔
محمد اکبر خان صاحب ایک پابند صوم و صلوٰۃ ،صالح، ذاکرو شاغل اور باشرع بزرگ تھے۔ اﷲتعالیٰ نے کاروبار میں بہت برکت دی ہوئی تھی ۔پشاور، دہلی، شملہ اور دار جیلنگ میں ان کی قالینوں کی دکانیں تھیں۔ جو کامیابی سے چل رہی تھیں اور خوب متموّل حالات میں زندگی گذر رہی تھی ۔ مخیر آدمی تھے ۔ مہمانوں کی آمد و رفت اور آباد دسترخوان کے مالک تھے۔ پشاور سے جانے والے پٹھانوں کی رہائش و خوردونوش، دہلی اور شملہ میں انہی کے ہاں ہوتی تھی ۔ ہمیں حضرت ؒ نے سنایا کہ مشہور خدائی خدمت گار تحریک کے بانی خان عبدالغفار خان جب دہلی و شملہ آتے تو ہمارے ہاں ہی ٹھہرتے اور والد صاحب خاص طور سے ان کے مطالبے پر ان کے لئے پائے پکواتے تھے۔

9 MB(Mard e Darwaish) سوانح حضرت مولانا اشرف سلیمانیؒ | مرد درویش 13 MBNawai Darwaish | نوائے درویش

  رسالہ البیان

1985

20 MB23 Aug 1985 21 MB22 JUly 1985 21 MB20 Feb 1985 20 MB19 Jan 1985

1984

23 MB18 Dec 1984 21 MB17 Nov 1984 22 MB16 OCt 1984 20 MB15 Sep 1984 21 MB14 Aug 1984 21 MB13 July 1984 26 MB12 june 1984 23 MB11 MAY 1984 24 MB10 APRIL 1984 21 MB9 march 1984 21 MB8 Feb 1984 20 MB7 jan 1984

1983

20 MB6 Dec 1983 22 MB5 NOV 1983 30 MB3 Sep 1983 22 MB2 Aug 1983 24 MB1 july 1983

 

One response on “حضرت مولانا اشرف سلیمانیؒ

  1. please fill in the page

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »